چمڑے کے سوٹ کیس

چمڑے کے سوٹ کیس چمکانے کے لیے ایک نرم کپڑے کو لیموں کے رس میں ڈبو کر سوٹ کیس پر رگڑیں سوٹ کیس چمک جائے گا۔


قالین پر اگر چائے گر جائے

قالین پر اگر چائے گر جائے تو اس جگہ فوراً پسا ہوا نمک چھڑک دیں، خشک ہونے پر گیلے کپڑے سے صاف کرلیں، چائے کا دھبہ غائب ہو جائے گا۔


کھٹا دہی

دہی اگر بہت کھٹا ہو گیا ہے تو اسے ضائع کرنے کے بجائے اس میں چاندی کے زیور بھگو دیں اور تھوڑی دیر بعد دھو لیں، اس طرح زیور بالکل چمک جائیں گے


Create Your Own Website With Webador