ایک پل زمین پر

بھول کر آپ کو جائیں گے کہاں
ایک پل زمین پر جی پائیں گے کہاں
آپ سے ہی مسکراہٹ ہے زندگی میں
بنا آپ کے خوش رہ پائیں گے کہاں


کانچ کے ٹکڑوں پر

اپنی زندگی کا الگ اصول
اسکی خاطر تو کانٹے بھی قبول
ہنس کے چل دو
کانچ کے ٹکڑوں پر
اگر وہ کہے
یہ میری بچھائے ہوئے پھول


زندگی کے کسی موڑ پر

امید تھی کبھی مل کر زندگی کے کسی موڑ پر
دو باتیں ہونگی پیار کی ،
کیا معلوم تھا یہ زندگی موڈ لے گی اپنی
راہ اس قدر اور کر دے گی برسات پیار کی .