تبدیلی

Published on 5 July 2021 at 16:39

تحریر: ڈاکٹر شاکرہ نندنی

بچپن میں ایک صاحب ہمارے گھرآئے امی سے میرے والد کا نام پوچھاامی نے مجھے بلایا اور کہا ان کو اپنے ابا کا نام بتادو، امی سے پوچھا آپ نےکیوں نہیں بتایا بولی بیویاں اپنے شوہر کا نام نہیں لیتیں.میری شادی ہوئی تو ہم میاں بیوی نے ایک دوسرے کو نام سے نہیں پکارتے، ہاں تبدیلی یہ آئی کہ بیگم صاحبہ جب کسی انجان سے بات کرتی تو جلدی سے کہتیں کہ میں مسز انور بات کررہی ہوں, بہو صاحبہ آئیں تو وہ اور زیادہ تبدیلی آئی، بڑے دھڑلے سے بتاتی ہیں، آج نبیل کو دفترمیں دیر ہوجائے گی

ختم شُد

Add comment

Comments

There are no comments yet.

Create Your Own Website With Webador