ماڈل گرل اور بیٹی

Published on 5 July 2021 at 16:50

تحریر: ڈاکٹر شاکرہ نندنی

اماں ابا اسے ڈانٹ رہے تھےارے شر م نہ آئی۔ سارے زمانے میںماڈل گرل ہی ملی تھی پسند کرنے کوہم اسے اپنی بہو نہیں بناسکتے لوگ کیا کہیں گےہماری ناک کٹواؤ گے لو بھلا کوئی بات ہوئیہونہہ ماڈل گرل ،اچھے کپڑے پہن سج بن کردنیا کے سامنے پیش ہونا بڑی بے حیائی ہےدیدوں کا پانی گر گیا ہے ، نجانے ماں باپ کیسے ہیں۔

اچھا چھوڑو، کل تمہاری بہن کو دیکھنےلڑکے والے آرہے ہیں، بیٹی بیوٹی پارلر ہو آؤکل ذرا ڈھنگ سے تیار ہو کر، ایسا لگے کہ کسی فلم کی ہروئین ہوان کے سامنے چائے فروٹ پیش کرنا۔

ختم شُد

Add comment

Comments

There are no comments yet.

Create Your Own Website With Webador