
از: ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال
سمندر! تو ایک ساکت آسمان ہے
آسمان! تو ایک لہراتا ہوا سمندر ہے
اور میری ہمت دیکھو
سمندر میں اُڑتی پھروں
اور آسماں میں غوطے لگائوں
از: ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال
سمندر! تو ایک ساکت آسمان ہے
آسمان! تو ایک لہراتا ہوا سمندر ہے
اور میری ہمت دیکھو
سمندر میں اُڑتی پھروں
اور آسماں میں غوطے لگائوں
Add comment
Comments